حمل ٹھہرنے کے بعد عورتوں کو الٹیاں کیوں آتی ہیں اور اس کا آسان دیسی علاج

بعض اوقات حمل کے بعد اکثر عورتوں کو الٹیاں شروع ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے اچھی طرح کھا پی نہیں سکتیجاری ہے

ایک بہترین اور آزمودہ نسخہ حاضر خدمت ہے جس کے استعمال سے الیٹوں میں خاطر خواہ کمی آجاتی ہےجاری ہے


الٹیاں روکنے کا آسان اور دیسی علاج
ھوالشافی
کول ڈوڈے ۲۵ گرام
تباشیر ۱۰ گرام
کوزہ مصری ۱۰ گرام
زیرہ سفید ۱۰ گرام
الئچی خورد ۱۰ گرام

جاری ہے


طریقہ
کول ڈوٖڈے کو تولے پر گرم کرکے چھلکا اتارتے جائیں درمیان کی سبز چیز کو پھیک دیں باقی تمام اشیائ کو باریک پیس کر ساتھ میں ملا ل لیں آدھا چمچ صبح شام پانی کے ساتھ استعمال کریں انشائ اللہ لٹیاں رک جائیں گی

 مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔