سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے آتش ٹاثیر نے کس مرد سے شادی کررکھی ہے کہاں رہائش پذیر ہے اور گھر میں تیسرا کون ہے شرمناک انکشاف

پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر نے برطانوی شاہی خاندان پر بجلی گراتے ہوئے شہزادی گبریلا کے ساتھ اپنے جسمانی تعلقات کا انکشاف کر ڈالا ہے ۔ انھوںنے اپنے دعوے میں شہزادی کے ساتھ برہنہ تیراکی کرنے

۔۔جاری ہے

، محل میں وقت گزارنے اور یورپی ملکوں کی سیر کرنے کے انکشافات کیے ہیں۔ لیکن ایک غیر ملکی ویب سائٹ نے آتش تاثیر کی نجی زندگی کی ایک ایسی شرمناک بات کا انکشاف کر ڈالا کہ جان کر ہر کوئی کانوں کو ہاتھ لگا لے گا ادھر ایک غیر ملکی ویب سائٹ ڈیلی میل آن لائن نے بھی آتش تاثیرکی زندگی کے شرمناک پہلو پر سے پردہ اٹھاتےہوئےکہا ہے

۔۔جاری ہے

کہ آتش تاثیر ہم جنس پرست ہے اور اس وقت اس نے 32سالہ ریان ڈیوس نامی سفید فام شخص کے ساتھ شادی کر رکھی ہے۔ آتش اور ریان 2015 میں شادی کرنے کے بعد سے مین ہٹن کے اَپر ویسٹ سائیڈ میں ایک فلیٹ میں رہائش پذیر ہیں۔

۔۔جاری ہے

اس فلیٹ کی پاکستانی روپوں میں قیمت 19کروڑ سے زائد ہے ۔ اور دونوں نے ایک کتا بھی پال رکھا ہے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news