لاہور جلسے سے قبل بشریٰ مانیکا ایک ایک لمحے کے بعد کیا کرتی رہیں؟ عمران خان نے جلسہ گاہ آنے سے پہلے کس چیز کوہاتھ لگایا؟ چونکا دینے والی خبر

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا بھی تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کے موقع پر اپنی لاہور کی رہائشگاہ پر موجود ہیں

۔۔جاری ہے

اور اس جلسےکے حوالے سے گھررہ کر بھی خاصی متحرک رہیں ۔ تحریک انصاف کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کی تیسری اہلیہ جلسے کی لمحہ با لمحہ صورتحال سے باخبر رہیں اور اپنے خاوند کو آگاہ کرتی رہیں۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے

۔۔جاری ہے

کہ بشریٰ مانیکا نے لاہور جلسے کی کامیابی کےلئےخصوصی دعا کی

۔۔جاری ہے

اور عمران خان کی ہدایات کے مطابق انھوںنے دو بکروں کا صدقہ بھی دیا ۔ ان بکروں کا صدقہ عمران خان کے ہاتھ لگانے کے بعد دیا گیا ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news