ایک عورت نے کسی عالم سے پوچھا : اسلام نے ہمیں شوہر کی اطاعت اور فرماں برداری کا پابند کیوں کیا ہے

ایک عورت نے کسی عالم سے پوچھا : اسلام نے ہمیں شوہر کی اطاعت اور فرماں برداری کا پابند کیوں کیا ہے.. شوہر کو ہماری اطاعت کا پابند کیوں نہیں بنایا ؟  (جاری ہے) ہ


عالم نے پوچھا : تیرے کتنے بیٹے ہیں ؟عورت بولى : تین بیٹے …اس پر عالم نے جواب دیا : اللہ نے تجھے ایک مرد کی اطاعت کا حکم دیا.. اور تین مردوں کو تیری اطاعت کا حکم دیا.. (جاری ہے) ہ

تیری اطاعت اور تیرے ساتھ اچھا معاملہ کیے بغیر وہ ہر گز جنت میں داخل نہیں ہو سکیں گے.. اب تُو بتا کہ زیادہ پابند کون ہے ؟؟؟
عورت نے جواب دیا : بے شک.. اسلام کی نعمت پر میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں…

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news