اگر آپ چاہتےہیں کہ آ پ کی شادہ شدہ زندگی بہت پر سکون گزرے تو آپ ان تاریخوں میں پیدا ہونے والی لڑکیوں سے شادی مت کریں ۔۔ حیران کن تحقیق

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ماہر نجوم ریچل لینگ کا کہنا ہے کہ “میاں بیوی کے ستارے شادی کی طوالت میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں چنانچہ بعض مخصوص مہینوں میں پیدا ہونے والے مردوخواتین کو ایک دوسرے سے شادی نہیں کرنی چاہیے ورنہ ان کی طلاق ہونے کا امکان بہت زیادہ ہو گا۔ریچل لینگ کی جاری کردہ فہرست کے مطابق درج ذیل مہینوں میں پیدا ہونے والے افراد کو شادی نہیں کر نی چاہیے۔۔جاری ہے ۔

حمل اور سنبلہ(Aries & Virgo)
ثور اور عقرب(Taurus & Scorpio)
جوزا اور عقرب(Gemini & Scorpio)
سنبلہ اور جوزا(Pisces & Gemini)
سرطان اور قوس(Cancer & Sagittarius)
اسد اور جدی(Leo & Capricorn)
دلو اور اسد(Aquarius & Leo)
سنبلہ اور حوت(Virgo & Pisces)
میزان اور حمل (Libra & Aries)

۔جاری ہے ۔

ریچل لینگ کی تحقیق کے مطابق اگر ان مہینوں میں پیدا ہونے والے افراد اگر شادی کر بھی لیں گے تو ان کے درمیان لڑائی جھگڑے اس حد تک ہونگے۔جاری ہے ۔

کہ ان کے درمیان طلاق ہو جائے گی۔ ریچل نے نوجوانوں کو انتباہ کیا ہے کہ اگر وہ اپنی شادی کامیاب بنا نا چاہتے ہیں تو ان مہینوں میں پیدا ہونے والے افراد سے شادی نہ کریں ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

اپنا تبصرہ بھیجیں