پانچ سکینڈ ز میں پھٹی ایڑھیوں کا گھویلوعلاج صرف سونے سے پہلے یہ چھوٹا سا کام کرلیں صبح تک پھٹی ایڑھیاں

خت موسم بالخصوص گرمیوں میں جسم کا جو حصہ سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے وہ پاؤں ہیں ۔خواتین کی اکثریت دھبے دار جلد اور سخت ایڑیوں کی شکایت کرتی دکھائی دیتی ہیں ۔موسم کے شدید اثرات سب سے پہلے ایڑیوں پر نمایاں ہوتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ انسانی جسم میں پاؤں کی جلد نہایت نازک ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ موسمی اثرات کو سب سے پہلے قبول کرتی ہے۔ ۔جاری ہے ۔

جیسے کہ دھوپ سے ایڑیوں کی جلد خشک ہوجاتی ہے جس سے ایڑیاں پھٹنے لگتی ہے اور ان کی جلدکی خراب اور سخت ہوجاتی ہیں۔میں آپ کے پیروں کی جلد اور ایڑیوں کے لیے کچھ نسخے بتا رہی ہوں جن کے استعمال سے پھٹی ہوئی ایڑیاں صحیح ہوجائیں گی اور ان کی جلد نرم اور نکھر جائے گی ۔ ۔جاری ہے ۔

نسخہ نمبر1:
ہلدی : ایک کھانے کا چمچ
کچادودھ : آد ھا کپ

ترکیب او ر طریقہ استعمال:
کچے دود ھ کو کسی برتن میں ڈال کر اس میں ہلدی شامل کر کے اسے مکس کر لیں ۔اس آمیزے کو پیروں اور ایڑیوں پر 20منٹ تک مساج کریں ۔اس کے بعداپنے پیروں کو ٹھنڈے پانی سے دھولیں ۔اس کو کچھ دن روزانہ استعمال کرنے سے آپ کے پیروں کی رنگت نکھر نے لگے گی اور اس کے علاوہ ایڑیوں کے پھٹنے جیسے مسائل بھی حل ہوجائیں گے ۔ ۔جاری ہے ۔

کسی بیماری یا پیروں کو زیادہ تر گرم پانی سے دھونے کی وجہ سے ان کی جلد خشک ہونے لگتی ہے ۔جس سے ایڑیا ں پھٹ جانے سے پیروں میں درد،سوزش اور خون رسنے لگتا ہے ۔ہلدی ایک اچھا اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی سیپٹک ہے۔ ایڑیوں کی جلد پھٹنے کی وجہ سے بیکیٹریا جوآپ کی جلد میں شامل ہو رہے ہوتے ہیں ان کے خلاف مزاحمت کر تا ہے ۔اس کے علاوہ ہلد ی میں بڑی مقدار میں وٹامن C موجود ہوتا ہے جو جلدکی نشوونما کے لیے نہایت مفید ہوتا ہے ۔دودھ آپ کے پیروں کی جلد کو موئسچرائز کرتا ہے جس سے جلد خشک نہیں ہوتی اور پیروں کے ٹشوز ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہتے ہیں جس سے ان میں لچک بر قرار رہنے سے جلد پھٹنے سے بچی رہتی ہے۔ ۔جاری ہے ۔

نسخہ نمبر 2:
دودھ : آدھا کپ
بریڈ : چوتھائی حصہ
گلیسرین : دو کھانے کے چمچ
بادام کا تیل : دوکھانے کے چمچ
لیموں کا رس : ایک چائے کا چمچ

ترکیب اور طریقہ استعمال:
دو د ھ کو کسی برتن میں ڈال کر اس میں بریڈ کو انگلیوں کی مدد سے مسل کر اس میں شامل کریں اور مکس کرلیں۔ اب اس میں گلیسرین ،بادام کا تیل اور لیموں کے رس کو ڈال کر انہیں بھی اچھی طرح یکجان کرلیں ۔اس پیسٹ کو پیروں اور ایڑیوں پرلگا کر15 منٹ تک مساج کریں۔15منٹ کے بعد پیروں کو دھولیں۔اس کو استعمال کرنے سے آپ کی پھٹی ہوئی ایڑیاں صحیح ہوجائیں گی او ر پیروں کی جلد بھی نکھر جائے گی ۔ ۔جاری ہے ۔

موسمی اثرات یا خون کی کمی کی وجہ سے جب ایڑیوں کی جلد کا بہت زیادہ خشک ہونے کی وجہ سے جلد میں موجود ٹشوز آہستہ آہستہ مردہ ہونے لگتے ہیں ۔جب یہ ٹشوز بہت زیادہ مقدار میں مردہ ہو کر جلد کے اوپر کافی ساری پرتیں کی صورت میں جمع ہوجاتے ہیں تو ہمارے پیروں پر وزن ڈال کر چلنے سے یہ مردہ پرتیں پھٹ جاتی ہے جس سے ایڑیوں کی جلد پھٹی ہوئی نظر آتی ہے ۔ ۔جاری ہے ۔

دودھ ،گلیسرین اور باداموں کا تیل لگانے کی وجہ آپ کی ایڑیاں خشک نہیں ہوتی جس سے آپ کے پیروں کی جلد کے ٹشوز آپس میں جڑے رہتے ہیں ۔ٹشوز آپس میں جڑے رہنے سے جلد مضبوط اور لچکدار ہورہتی ہے جس سے پیروں کی جلد پھٹی نہیں ہے۔لیموں کے جوس میں موجود ایسڈز جلد کے ٹشو ز کو گہرائی سے صاف کر تے ہیں جس سے پیروں کی جلد نکھرنے لگتی ہے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

اپنا تبصرہ بھیجیں