سستی کاریں مہنگی داموں فروخت ہنڈا سوزو کی اور ٹویوٹا کی زیادہ قمیتوں کے خلاف پاکستانی اٹھ کھڑے ہوئے سپریم کورٹ میں ان کے خلاف کیا ہونے والا ہے

رپورٹ ایس اے آر-کراچی: ٹویاٹا، سوزکی اور ہنڈا کی مناپلی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست کی سماعت ہوئی. گاڑیوں کی قیمتوں میں فرق کی رپورٹ ایک ہفتے میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے.

تین بڑی کاربنانے والوں کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے جس کا نام کمپئن اگینسٹ مناپلی آف بگ تھری..یعنی تین بڑوں کی مناپلی کے خلاف مہم رکھا گیا ہے.

سپریم کورٹ نے تینوں بڑی گاڑیوں کی کمپنیوں کے خلاف دائر مختلیف درخواستین سماعت کے لیئے منظور کی تھیں.سوشل میڈیا پر شروع کی گئی اس کمپئن میں فیس بک پیج پر ابتک 50 ہزار سے زائد لائیکس آچکی ہیں

جبکہ اتنے ہی لوگ اسے فالو بھی کرتے ہیں. اس مہم کو چلانے والوں نے سپریم کورٹ میں کیس دائر کیا تھا جو سماعت کے لیئے منظور کرلیا ہے.

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں