رمضان کے کسی بھی روزے میں اللہ کا یہ نام ۷۰ بار پڑھ کر چاول کے سات دانوں پر دم کریں اور بٹوے میں رکھ لیں انشائ اللہ پیسے کبھی ختم نہیں ہوں گے

رمضان کے مہینے میں یہ وظیفہ کریں. پیسہ کیلئے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے. چاول کی کونسی قسم انسان کے لیے فائدہ مند اور کونسی نقصان دہ ہے؟ پڑھیے دلچسپ رپورٹ چاہے وہ غلط طریقے سے کرے یا اچھے طریقے سے. لیکن غلط طریقے سے پیسے کمائے گاجاری ہے ۔

تو وہ پیسہ حرام قرار دیا جائے گا.لیکن اگر وہی پیسہ جائز طریقے سے کمایا جائے تو اس سے آدمی کا اپنے اوپر سے بھروسہ بھی بڑھتا ہے اور وہ اپنی زندگی سے بھی مطمئن رہتا ہے اور اس کا پیسہ بھی حلال ہوتا ہے اور سب سے اچھی بات اللہ بھی اس سے خوش ہوتا ہے اور اسے اور زیادہ رزق دیتا ہے تو دوستوں جو لوگ یہ خواہش کرتے ہیں کہ وہ بھی پیسہ کمائیں لیکن ان کے پاس ایسا کوئی ذریعہ نہ ہو تو میرے دوست اور بھائی پریشان نہ ہوں میں آپ کے لئے ایک بہت ہی اچھا وظیفہ لے کر آیا ہوں. یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ اللہ آپ کیلئے رزق کے دروازے کھول دے گا. یہ وظیفہ کرنے سے پہلے آپ کو کچھ ضروری باتیں بتاتا ہوں. ویہ وظیفہ کرنے کیلئے آپ کو پانچ وقت کی نماز ادا کرنی ہوگی. اور اللہ پر پورا بھروسہ رکھنا ہوگا.جاری ہے ۔

کیونکہ رزق اللہ ہی دیتا ہے. تو چلو دوستوں اب میں آپ کو وظیفہ بتاتا ہوں.آپ وظیفہ اس طرح کریں.یہ وظیفہ آپ نے چاول کے دانوں سے کرنا ہے. اس کیلئے آپ کو چاول کے سات دانے چاہئیں. جب آپ چاول کے سات دانے لے لیں گے تب آپ کو چاول کے ہر دانے پر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہوگا جب آپ یہ کام کرلیں تو پھر آپ کو..یا رزاق.. ستر بار پڑھنا ہوگا.یاد رکھیںیہ عمل آپ کو وضو کرکے پاک صاف جگہ پر کرنا ہوگا.جب آپ ستر مرتبہ وہ اسم پڑھ لیں پھر اس کے بعد آپ کو چاول کے ہر دانے پر پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہوگا. جب آپ یہ عمل کرلیں تو ان سات چاول کے دانوں کو اپنے پرس وغیرہ میں سنبھال کے رکھ لیں. انشاء اللہ آپ کے پیسے ی کبھی کمی نہیں آئے گی. اور دل سے دعا بھی کرنی ہے.جاری ہے ۔

بس ہر حال میں اللہ پاک کا شخر ادا کرنا ہے. کیونکہ رزق دینے والا اللہ ہے. اگر یہ عمل رمضان میں کریں گے.تو بہت افضل ہے.

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں