نیلم پل حادثہ: فیصل آباد کے نوجوان عبدالرحمٰن نے حاثے سے چند گھنٹے پہلے فون کر کے گھر والو ں کو کیا کہا؟افسو سناک خبر آگئی

عبدالرحمٰن نے فون پر رات تک واپسی کا کہا بدقسمتی سے لاش ہی واپس آئی تایا کی گفتگوافسوسناک حادثے پر علاقے کی فضا میں سوگوار فیصل آباد کے 2 بچے تاحال لاپتہ فیصل آباد وادی نیلم میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والے۔جاری ہے ۔

پانچ طلبہکی لاشوں میں سے تین بچوں کی میتوں کوفیصل آباد میں ان کے گھر پہنچا دیا گیا جس پر علاقے میں کہرام برپا ہوگیا واقعہ میں فیصل آباد کے دو بچے تا حال لاپتہ ہیں افسوسناک حادثے پر علاقے کی فضا بھی سوگوار ہو گئی ایک بچے کے تایا نے کہا کہ عبدالرحٰمن نےوالدہ سے فون پر رات تک واپس آنے کا کہا لیکن بدقسمتی سے اس کی لاش ہی واپس آئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج نے فوری طور پر آزاد کشمیر حکومت اور مقامی اداروں سے رابطہ کیا۔۔جاری ہے ۔

بہہ جانے والوں میں ساہیوال میڈیکل کالج کے طالب علم بھی شامل تھے۔ کالج کے تین سٹوڈنٹس زخمی ہوئے جو سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں اور تین سٹوڈنٹس ابھی تک لاپتہ ہیں جن میں سے ایک فی میل سٹوڈنٹ ریشم ناز کی میت کی شناخت کرلی گئی ہے۔ لاپتہ سٹوڈنٹس (آمنہ کوثر، امتل مصور) کی تلاش کے لئے پاک آرمی کے جونوں کی امدادی کارروائیاں ابھی تک جاری ہیں۔ طلبا کے ایصال ثواب کے لئے دعا اور قرآن خوانی کی گئی، آج بروز منگل صبح 11 بجے ساہیوال میڈیکل کالج میں غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی۔۔جاری ہے ۔

مسلم لیگ (ن )کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو ٹیلی فون، نیلم حادثے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے آزاد حکومت کی جانب سے بروقت امدادی کارروائیوں اور وزیر اعظم آزادکشمیر کے جاندار کردار کو سراہا

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں