جیتو پاکستان میں نکلی سونا دیا جا رہا ہے جیتنے والے کے ساتھ کیا سلوک ہوا دیکھیں

ایک نجی ٹی وی چینل پر چلنے والے پروگرام جیتو پاکستان کے میزبان فہد مصطفیٰ ہیں، جیتو پاکستان میں ایک شخص نے پچاس تولے سونا جیت لیا،۔۔جاری ہے

جس پر فہد مصطفیٰ نے کہا کہ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی نے پچاس تولے سونا جیتا ہو۔ جس پر فہد مصطفیٰ نے جیتنے والے کے لیے بہت ساری تالیاں بجوائیں، اب اس پچاس تولے سونا جیتنے والے کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔۔جاری ہے

جس میں اس شخص نے کہا کہ السلام علیکم فہد بھائی میرا نام آصف احمد ہے،آصف احمد نے کہا کہ شاید آپ کو یادہو کہ یکم جون 2017ء کو میں نے آپ کے پروگرام میں پچاس تولے سونا جیتا تھا، لیکن مجھے ابھی تک وہ انعام نہیں ملا ہے۔ آصف احمد نے کہا کہ ایک سال سے میں مختلف جگہوں کے چکر لگا رہا ہوں۔۔جاری ہے

مگر مجھے ہر بار یہی کہا جاتا ہے کہ انتظار کرو، انتظار کرو۔ اپنے ویڈیو بیان میں آصف احمد نے فہد مصطفیٰ سے مطالبہ کیا کہ شاید آپ کو اس معاملے کا علم نہ ہو تو مہربانی کرکے میرا یہ مسئلہ حل کرا دیں، مہربانی ہو گی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں