Jaranwala ka Cinema Chowk

آخری سٹاپ! آخری سٹاپ! گاڑی اس سے آگے نہیں جائے گی’ یہ الفاظ چوبیس سالہ محمد امجد کے ہیں جو پچھلے چھ برس سے فیصل آباد اور جڑانوالہ کے درمیان چلنے والی ایک ویگن کے ساتھ بطور کنڈیکٹر منسلک ہیں۔ امجد مزید پڑھیں