فریب ایک نوجوان کی کہانی جو زندگی کی دوڑ میں شارٹ کٹ کا قائل تھا قسط 10

رضوانہ یعنی روزی نے اپنی کہانی سنانی شروع کردی میرا اصل نام راحیلہ ہے میں کسی غریب گھرانے کی نہیں بلکہ ایک نہایت امیر گھرانے کی بگڑی ہوئی رئیس زادی تھی مجھے چھوٹے بڑے کی تمیز نہیں تھی ماں باپ مزید پڑھیں