اچانک اعضاء کا سو جانا، کس چیز کو ظاہر کرتا ہے؟رپورٹ

جب آپ بہت دیر تک بیٹھے رہیں تو آپ کے پاؤں اچانک سے سو جاتے ہیں یا بہت دیر تک اپنا ہاتھ سر کے نیچے رکھے رہنے سے آپ کے ہاتھ سو جاتے ہیں۔ پھرجب آپ اپنے ہاتھ اور پاؤں کو حرکت دینا چاہتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو ہر جگہ سوئیاں چبھ رہی ہیں ۔ …

Read More »

پیشاب کے لئے یا کسی اور مقصد کے لئے اٹھتے ہیں

)یہ سب کے لئے بہت اہم پیغام ہے جو ایک ڈاکٹر نے پوسٹ کیا.. … ” جو لوگ نیند سے رات کو پیشاب کے لئے یا کسی اور مقصد کے لئے اٹھتے ہیں، سب کو یاد رکھنا ہے 1/2×3 منٹ یہ کیوں ضروری ہے . یہ فارمولا اچانک اموات کو بہت حد تک کم کر دے گا. اکثر ہوتا ہے …

Read More »

’ جو مرد یہ ورزش کرتے ہیں اُن کی جنسی صحت بُری طرح متاثر ہوتی ہے۔۔۔‘

ورزش کرنے سے آپ کی تندرستی میں خوب اضافہ ہوتا ہے، لیکن ورزش کے معاملے میں غلطی کرنے سے ایک بہت ہی اہم چیز میں کمی بھی ہو جاتی ہے، اور وہ اہم ترین چیز ہے آپ کی مردانہ صحت۔ ویب سائٹ مینز ہیلتھ کی رپورٹ کے مطابق یو نیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کی ایک تحقیق میں ثابت ہوا ہے …

Read More »

جو مرد جوانی میں یہ کام کرتے ہیں ان کے ہونیوالے بچے اس انتہائی سنگین بیماری میں مبتلا ہوجاتے

ننشے کی لت میں پڑے افراد کو منشیات سے جو نقصانات پہنچتے ہیں وہ تو عیاں ہیں مگر اب سائنسدانوں نے نشہ کرنے والے والدین کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں پر بھی منشیات کے انتہائی خطرناک اثرات مرتب ہونے کا انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”جو مرد منشیات …

Read More »

ہمارے معاشرے کا بڑا مسئلہ ۔۔ یہ مکمل پڑھیں

پنی بیوی کی قدر کیجئے کیونکہ وہ صرف ایک بول پر اپنے گھر بار کو چھوڑ کر ایک اجنبی دنیا میں ، اجنبیوں لوگوں کے درمیان چلی جاتی ہے۔ میاں بیوی کا رشتہ اعتماد کا رشتہ ہے ۔ بہت سی ہنستی مسکراتی زندگیوں کو شک کے زہر نے نگل لیا ہے ۔ ایک ایسا ہی معاملہ ایک خاتون کے ساتھ …

Read More »

شادی کے وقت پاکستانیوں کی ایسی حرکت جس سے نچوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے

پاکستان میں فرسٹ کزنز کی شادی کا رواج بہت عام پایا جاتا ہے اور بیرون ملک جا بسنے والے پاکستانی خاندانوں میں بھی یہ روایت عام ہے ، تاہم ایک برطانوی خاتون سیاستدان نے اسے پاکستانی خاندانوں کے بچوں میں معذوری کی بڑی وجہ قرار دے کر نئی پریشانی پیدا کر دی ہے۔ دی ٹیلیگراف کی رپورٹ کے مطابق بیرونیس …

Read More »

میری بیوی ایک پاگل ہے , میرا نہایت ہی برا حال ہے۔

میری بیوی ایک پاگل ہے , میرا نہایت ہی برا حال ہے۔ پچھلے ایک سال سے شادی کے بعد سے اب تک میرا نہایت ہی برا حال ہے۔ میری بیوی ایک پاگل ہے ۔ کام سے تھکا ماندہ شام کو گھر میں آرام کی خاطر لوٹتا ہوں ہوں تو وہ پھٹ پڑنے کیلئے تیار، ڈھاڑتی ہوئی میرے سامنے کھڑی ہوتی …

Read More »

ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮔﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﺟﻮﮞ ﮨﯽ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻠﯽ ﮐﺌﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ۔

ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮔﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﺟﻮﮞ ﮨﯽ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻠﯽ ﮐﺌﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ۔ ﺟﻮﺍﻥ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﻣﺤﺎﻝ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﮭﯿﺮ ﻟﯿﺎ ۔ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﻧﮉﮬﺎﻝ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﺒﮭﺘﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺯ ﺟﯿﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﮔﮭﺮ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ …

Read More »

ایک عرب مسلمان لڑکی لندن میں زیرِ تعلیم تھی، ایک دن وہ اپنی سہیلی کے کسی تقریب میں گئی ،

ایک عرب مسلمان لڑکی لندن میں زیرِ تعلیم تھی، ایک دن وہ اپنی سہیلی کے کسی تقریب میں گئی ، کوشش کے باوجود وہ وہاں سے جلدی نہ نکل سکی، جب وہ اس فنگشن سے فارغ ہوکر نکلی تو رات کافی دیر ہوچکی تھی.. اس کا گھر دور تھا، گھر جلدی پہنچنے کا ذریعہ زیرِ زمین چلنے والی ٹرین تھی، …

Read More »

مغربی معاشرے میں داڑھی کی اہمیت اور مقبولیت کے بارے میں عمومی باتیں جو عرصے سے کی جا رہی تھیں

(اسلام آباد(ڈیلی خبر) مغربی معاشرے میں داڑھی کی اہمیت اور مقبولیت کے بارے میں عمومی باتیں جو عرصے سے کی جا رہی تھیں مگراب ایک باقاعدہ تحقیق میں بھی معلوم کر لیاگیا ہے کہ خواتین داڑھی والے مردوں کو نسبتاً زیادہ، بہادر، باہمت، دلیر اور دلکش سمجھتی ہیں اور خصوصاً انھیں مردانہ طاقت کے لحاظ سے بھی برتر سمجھتی ہیں. …

Read More »