بیٹیاں واقعی رحمت ہوتی ہیں : چار بیٹیوں کے باپ شاہد خان آفریدی کے گھر سے شاندار خبر آگئی

کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے کہا ہے تمام سیاستدان میرے اچھے دوست ہیں پتہ نہیں سب ملکر اکٹھے کام کیوں نہیں کرتے۔ کرکٹر نہ ہوتا تو شاید آرمی آفیسر ہوتا، مجھے اپنے ملک کی آرمی پر فخر ہے جس کی وجہ سے آج تک یہ ملک سنبھلا ہوا ہے۔ فیئر ویل اپنے لئے نہیں مانگ رہا …

Read More »

عالمہ سے شادی اور پھر کیا ہوا ایک آدمی نے شادی کرلی ﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﮧ ﮬﻮﮞ ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ – ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ہوﺍ ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ہوﺍ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ ﻟﯿﮑﻦ کچھ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﮧ ﮬﻮﮞ ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ – ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ہوﺍ ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ہوﺍ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ ﻟﯿﮑﻦ کچھ ﺩﻧﻮﮞ …

Read More »

شوہر میرے قریب نہیں آتا خود پر جادو کا بہانہ کرتا ہے پانچ چھ ماہ بعد قریب آتا ہے اس میں بھی بہانے بناتا ہے سسرالی رشتے داراو پر سے مجھ پر دبائ ڈال رہے ہیں کہ بچہ نہیں ہورہا اپنا علاج کراوئو یہ کیسے ممکن ہے میں یہ بات بتائوں کہ میرے شوہر میں مکمل مسئلہ

تقريبا اڑھائى برس قبل ميرى شادى ہوئى ہے ليكن ميرا خاوند تقريبا ہر تين يا پانچ ماہ ميں ہى ميرے قريب آتا ہے اور بيمارى يا پھر جادو كا بہانہ بناتا ہے، يا پھر كبھى مالى حالت صحيح نہيں ہے، اور ميرے ساتھ بالكل محبت و مودت نہيں كرتا، جب بھى ميں نے بات كى اس كے پاس عذر اور …

Read More »

فرمائش

شیخ الا سلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمتہ اللہ نے اپنے خطبات میں ایک واقعہ بیان کیا ہے کہ ایک لڑکے کو لڑکی سے محبت ہو گئی لیکن اس لڑکی کی کسی اور شخص کیساتھ شادی ہو گئی ، لڑکے کے بڑی پریشانی میں پڑ ھ گیا آخر ہمت کر کے اس نے لڑکی کو خط لکھا کہ بی …

Read More »

میاں بیوی کے مسائل اور رانکا حل جماع کے وقت شہوت میں تیزی لانے کے لیے کیا جنسی گفتگو کرنا جائز ہے

سوال: میں عجیب قسم کے مسائل سے دوچار ہوں۔ جب تک جنسی گفتگو کا سہارہ نہ لوں مجھے بہت پریشانی ہوتی ہے۔ مجھے ازدواجی تعلقات کے لیے اس قسم کی گفتگو کا سہارہ لینا پڑتا ہے ۔ مگر میں پریشان بھی ہوں کہ کیا ایسی گفتگو کی جو میاں بیوی کے مابین جماع کے دوران ہو کیا جائز ہے ۔ …

Read More »

مظفر گڑھ جعلی پیر کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والی نئی نویلی دلہن نے خودکشی کرلی شادی کے فورا بعد لڑکی کس چیز کا علاج کروانے پیر کے پاس گئی تھی ؟

جعلی پیر کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والی نئی نویلی دلہن نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقہ شاہ جمال کی رہائشی 20 سالہ نصرت بی بی کی ایک ماہ قبل اکرم نامی شخص سے شادی ہوئی۔ نصرت بی بی کی ساس ممتاز مائی کو شک تھا کہ اس پر سایہ …

Read More »

سرور کائنات ﷺ نے خواب میں آکر کیا ارشاد فرمایا جسے سن کر پاک فوج کے سربراہ رونے لگے اور حکم دیا کہ دو بریگیڈفورا سعودی عرب روانہ کر دی جائیں حضور ﷺ نے خواب میں کیا ارشاد فرمایا تھا اور وہ آرمی چیف آف پاکستان کون تھے ؟ ایمان افروز تحریر

بلوچستان کے صحرائوں اور سیاچن کے برف زاروں میں دادشجاعت دینے والوں کو ایک دن مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کی حفاظت کرنی ہے، یہ کوئی جذباتی بات نہیں بلکہ اس بات کی تصدیق تیس سال پہلے کے ایک واقعہ نے کر دی تھی جس کو معروف کالم نگار ہارون رشید نے اپنے کالم میں تحریر کیا ہے۔ ہارون رشید …

Read More »

اچھی سی سواری آج تو دفتر میں کام کرکر کے کمر ہی ٹوٹ گئی تھی ہماری، بڑی مشکل سے جسم کے باقی حصوں کو اٹھائے ہوئے ہم کسی اچھی سواری کی تلاش میں تھے۔

آج  تو دفتر میں کام کرکر کے کمر ہی ٹوٹ گئی تھی ہماری، بڑی مشکل سے جسم کے باقی حصوں کو اٹھائے ہوئے ہم کسی اچھی سواری کی تلاش میں تھے۔ویسے تو ہم روزانہ بس میں ہی جایا کرتے تھے، مگر آج بس میں جانے کی ہمت نہیں پڑ رہی تھی، سوچا کوئی اچھی سی سواری ہونی چاہیے، مگر…مگر… کون …

Read More »

قاضی کی بیوی کی ذہانت اور قاضی کا انصاف – ایک سبق آموز کہانی

بہت عرصہ ہوا بغداد میں ایک نیک انسان احمد رہتا تھا احمد ایک سوداگر تھا۔ اور وہ اپنا تجارت کا سامان لے کر دوسرے شہروں میں جاتا تھا بغداد کے سب لوگ احمد کو جانتے تھے اس نے کبھی کسی سے دھوکہ نہیں کیا تھا کسی کو پریشان نہیں کیا تھا۔ اس لیے سب لوگ اس سے بہت خوش تھے۔ایک …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے صدی کا سب سے حیران کن اعلان کردیا، دنیا کے دوسرے کونے سے 2 برفانی تودے کھینچ کر ملک میں لائیں جائیں گے تاکہ۔۔۔ وجہ جان کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

آج دنیا کا تقریباً ہر ملک پانی کی کمی کے مسئلے سے دوچار ہے اور ہر کوئی پریشان ہے کہ آخر اس کا حل کیا ہوگا۔ متحدہ عرب امارات نے ایک حیرتناک منصوبہ بنا کر دنیا کو بتا دیاہے کہ یہ مسئلہ کیسے حل ہو گا، اور ساتھ ہی یہ بھی ثابت کر دیا کہ قدرت کی دی گئی فہم …

Read More »