1320 MW Sahiwal Coal Power Project, Pakistan Under Construction

ساہیوال کول پروجیکٹ 15 کلو میٹر پر محیط پاکستان کا بڑا کول پروجیکٹ ہے

جس کو مکمل ہونے پر 600 میگا واٹ سے زیادہ بجلی سسٹم میں ملے گی

اور یہ پاکستان کا پہلا کول پروجیکٹ بجلی منصوبہ ہوگا

جس کے تین فیز میں مکمل کیا جائے گا اور ٹوٹل 3000 میگا واٹ بجلی حاصل کی جائے گی

بہت سے لوگ اس کو  سی پیک کا منصوبہ سمجھ رہے ہیں جبکہ یہ پنجاب حکومت کی طرف سے 2014 میں شروع کیا گیا تھا

یہ پلانٹ چائنہ کی ایک کمپنی بنا رہی ہے اور جس سے پنجاب حکومت بجلی خریدے گی

چائنہ کی کمپنی کا حصہ 51 فیصد ہوگا

نیچے تازہ تصاویر دیکھ سکتے ہیں

شئیر کرنا مت بھولیں اور پاکستان کی ترقی میں  سب کا ساتھ دیں

Photo: Sahiwal Coal Project

Photo: Sahiwal Coal Project

Photo: Sahiwal Coal Project

Photo: Sahiwal Coal Project

Photo: Sahiwal Coal Project

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں