نوجوان پاکستانی لڑکی نے لڑکا اغوائ کر لیا وجہ ایسی کہ ہر مرد گھبرا جائے

خواتین کے اغواءکے واقعات رونما ہونا معمول بن چکے ہیں مگر گوجرانوالہ میں ایک نوجوان لڑکی نے 21سالہ لڑکے کو اغواءکر لیا ۔نیو نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ ماڈل ٹاﺅن کی حدود میں موبائل فونز کی دکان چلانے والے 21سالہ علی حمزہ نامی لڑکے کوآمنہ نامی نوجوان لڑکی نے تاوان کیلئے اغواءکر لیا (جاری ہے) ہ

۔نوجوان کو اغواء کرنے کے بعد ملزمہ نے فون کر کے تاوان کا مطالبہ کر دیا ۔پولیس حکام کا کہنا کے کہ مغوی کے والد شبہاز نے اپنے بیان میں تاوان کے مطالبے کا بتایا جس کے بعدکارروائی کرتے ہوئے لڑکی آمنہ ، والد ہ اور ایک لڑکے کو حراست میں لے لیا گیا ہے (جاری ہے) ہ

جن سے تفتیش جاری ہے تاہم ابھی تک مغوی کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل سکا ۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں