ایک صحابی بکریاں چراتے تھے جب کبھی مدینہ طیبہ واپس آتے تو پوچھتے کہ قرآن پاک کی کون سی نئی آیات اتری ہیں ؟

یک صحابی بکریاں چراتے تھے جب کبھی مدینہ طیبہ واپس آتے تو پوچھتے کہ قرآن پاک کی کون سی نئی آیات اتر ی ہیں؟ یا نبی کریم ؐ نے کوئی خاص بات ارشاد فرمائی ؟ ان کو بتا دیاجاتا ایک دفعہ واپس آکر پوچھا تو انہیں بتا دیا گیا کہ یہ آیات اتری ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے قسم کھا کر فرمایا کہ میرے بندو ! میں ہی تمہیں رزق دینے والا ہوں جب انہوں نے یہ بات (جاری ہے ) ہ


سنی تو وہ ناراض ہونے لگے اور کہنے لگے کہ وہ کون ہے جس کو یقین کیلئے میرے اللہ کوقسم کھانی پڑی ، سبحان اللہ یہ محبت کی بات ہے ۔تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں ۔ میری سادگی تو دیکھ کیا چاہتاہوں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں