پیرس کی ایک مسجدمیں بچہ داخل ہوا ،امام مسجد سے کہا میری ماں کہتی ہے کہ مجھے اپنے سکول میں داخل کر،امام صاحب نے پوچھا بیٹا آپ کی ماں

پیرس کی ایک مسجد میں بچہ داخل ھوا .امام مسجد سے کہا میری ماں کہتی ھے کہ مجھےاپنے سکول میں داخل کروامام صاحب نے پوچھا بیٹا آپ کی ماں کدھر ہیں؟بچے نے کہا میری ماں باہر کھڑی ھےامام صاحب باہر آۓ اور دیکھا کہ ان کی والدہ فرنچ تھی پوچھنے پر پتا چلا کہ وہ مسلمان بھی نہیں تھی امام صاحب بہت حیران ھوے اورپوچھا (جاری ہے) ہ

پھر آپ اپنے بچے کومسلمانوں کی مسجد میں کیوں داخل کرنا چاہتی ہیں?تو وہ فرنچ عورت کہنے لگی کہ میرے پڑوس میں ایک مسلم گھرانہ ھے ان کے بچے جب مسجد سے پڑھ کر آتے ہیں تو اپنی ماں کی بہت زیادہ عزت کرتے ہیں اسکے ہاتھ چھومتےہیں اور ان کے سامنے ایسے ادب سے چلتے ہیں جیسے کسی ملکہ کے سامنے فوجی ادب سے چلتے ہیں (جاری ہے) ہ

جب وہ کھڑی ہوتی ھے تو اسکے بچے ادب سے اسکے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور جب وہ بیٹھ جاتی ھے تو اسکے بچے اسکےبیٹھ جاتے ہیں میری بھی خواہش ھے کہ میرا بیٹا بھی میری اسی طرح ادب کرے اور میں اسکے لئے ملکہ جیسی بنوں اس لئے میں چاہتی ھوں کہ آپ میرے بیٹے کو اپنی مسجد میں داخل کریں…

اپنا تبصرہ بھیجیں