ایک شیر نے بکری کو ایک اونچی چٹان پر چڑھے دیکھا تو اس کا دل چاہا کہ اس بکری کو پکڑے اس نے چٹان

ایک شیر نے بکری کو ایک اونچی چٹان پر چڑھے دیکھا تو اس کا دل چاہا کہ اس بکری کو پکڑے اس نے چٹان پر چڑھنے کی کوشش کی لیکن چڑھ نہ سکا۔ آخر کار بکری سے یوں بولا تم سارا دن ایک چٹان سے دوسری چٹان پر کودتی پھاندتی ہو اس سے تمہیں کیا فائدہ ہوتا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ چھلانگ لگاتے لگاتے (جاری ہے) ہ

ایک دن تمہاری گردن ٹوٹ جائے اور تم مر جاؤ۔ اچھی بات تو یہ ہے کہ اس میدان میں جہاں ہری بھری گاس ہے جڑی بوٹیاں ہیں یہاں آؤ اور خوب مزے سے گھاس کھاؤ۔ بکری نے کہا تیری بات تو سچ ہے لیکن اے مکار ! آج تو بھوکا معلوم ہوتا ہے لہذا میں وہاں آ کر اپنی جان کیوں دوں۔ (جاری ہے) ہ


اور تم مر جاؤ۔ اچھی بات تو یہ ہے کہ اس میدان میں جہاں ہری بھری گاس ہے جڑی بوٹیاں ہیں یہاں آؤ اور خوب مزے سے گھاس کھاؤ۔ بکری نے کہا تیری بات تو سچ ہے لیکن اے مکار ! آج تو بھوکا معلوم ہوتا ہے لہذا میں وہاں آ کر اپنی جان کیوں دوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں