قیامت کی نشانی ۔لاہور میں سوتیلے بیٹوں نے ماں کی قبر کھود کر ایسا افسوسناک کام کر ڈالا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا ،ہنگامہ برپاہوگیا

لاہور کے نواحی علاقے فیروز والا میں سوتیلے بیٹوں نے جائیداد کی محبت میں تمام حدیں عبور کر لیں‘جائیداد حاصل کرنے کیلئے ایسا کام کر ڈالا جس کے بارے میں کوئی مسلمان کبھی خوابوں میں  (جاری ہے) ہ

بھی نہیں سوچ سکتا۔ فیروز والا میں مبینہ طور پر سوتیلے بیٹوں نے ماں کی لحد کھود کر جائیداد کے کاغذاوں پر انگوٹھے لگا لیے  (جاری ہے) ہ

خاتون کے ورثا سراپا احتجاج ہیں ورثاکا کہناہے کہ حکومت ان کیخلاف کارروائی عمل میں لائے

کیٹاگری میں : Viral

اپنا تبصرہ بھیجیں