وہ پانچ رشتے جو ہر لڑکی کو آتے ہیں لیکن وہ شادی نہیں کرتی کیونکہ

شادی کرنا ہر انسان کی خواہش ہے لیکن اس کے بعد کچھ مسائل ایسے پیدا ہوتے ہیں کہ اس کے نام سے ڈر بھی لگنے لگتا ہے۔آئیے آپ کو چند ایسی وجوہات بتاتے ہیں جن کی وجہ سے لوگ شادی کرنے سے ڈرتے ہیں۔آزادی چھن جانے کاڈرشادی سے قبل ہر انسان اپنی مرضی سے جیتا ہے،جو دل میں آتی ہے کرتا ہے اور جہاں چاہے جاتا ہے لیکن شادی کے بعد یہ تمام عیاشیاں تمام ہوجاتی ہیں اور آپ کے جیون ساتھی کا کہنا ہوتا ہے کہ اب آپ اسی کے ساتھ رہیں اور جائیں۔کرئیر زیادہ اہم ہےکچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ ان کا کرئیر زیادہ اہم ہے اور شادی کرکے وہ کسی بھی ایسے جھنجھٹ میں پھنسنانہیں چاہتے جس سے ان کا میں دنیا دیکھنا چاہتا ہوںکچھ لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دنیا دیکھیں،مختلف مقامات کی سیر کو جائیں لیکن اگر شادی ہوگئی تو پھر یہ تمام خواہشات پوری نہیں ہو سکیں گی اور آپ کے جیون ساتھی کی خواہش ہوگی کہ وہ بھی آپ کے ساتھ ہی جائے۔زندگی انجوائے کرنا (جاری ہے) ہ


ہر انسان اپنی زندگی انجوائے کرنا چاہتا ہے۔دوستوں کے ساتھ باہر جائیں تو دیر ہونا ایک عام سی بات ہے لیکن اگر شادی ہوئی ہوگی تو اس طرح کے مزے کہاں ہوں گے۔بیوی کہے گی کہ ہر حال میں شام تک گھر پہنچو ورنہ اچھا نہیں ہوگا۔اس کی یہ دھمکی کام کرجائے گی اور آپ کا تمام مزہ ہی غارت ہوجائے گا۔کوئی ڈھنگ کا جوڑوالدین کی جانب سے بچوں پر دباﺅ ہوتا ہے کہ اب شادی کرلو لیکن نوجوانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی ایسا آئے جو ان کی زندگی میں حقیقی بہار لائے۔وہ کسی ڈھنگ کے رشتے کی تلاش میں ہوتے ہیں لیکن والدین چاہتے ہیں کہ بس شادی ہوجائے۔ (جاری ہے) ہ


غیر ضروری خواہشاتکچھ لوگ بہت ہی غیر ضروری اور غیر حقیقی خواہشات رکھتے ہیں۔کچھ تو لالچ کی وجہ سے اچھی جگہ شادی ہی نہیں کرتے اور ان کا دل ہوتا ہے کہ جس سے شادی ہو وہ بہت امیر ہو لیکن ایسے لوگوں کو کون سمجھائے کہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا بلکہ پیار ایک ایسی چیز ہے جو زندگی کو کامیاب بناتی ہے۔ (جاری ہے) ہ

کچھ لوگ اپنے جیون ساتھی پر بھروسہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتے اور اپنی شکی طبیعت کی وجہ سے شادی سے دور بھاگتے ہیں۔زندگی بور ہوجائے گیکچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کی زندگی بور ہوجائے گی اور تمام مزہ کافور ہوجائے گا اس لئے بہتر ہے کہ شادی نہ کی جائے۔معاشی مسائلکچھ لوگ اپنے معاشی مسائل کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اگر ابھی ایسے حالات ہیں تو نہ جانے شادی کے بعد کیا بنے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں