حد سے زیادہ خوبصوری شوہر کو لے ڈوبی ،بیوی کا ایسا قدام کہ جان کر آپ کے ہوش اڑجائینگے

شوہر کی بے حد خوبصورتی نے مصری خاتون کو طلاق لینے پر مجبور کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے ایک نوجوان جوڑے کے حوالے سے دلچسپ اور عجیب و غریب قسم کی خبر سامنے آئی ہے۔ ایک نوجوان مصری خاتون نے شوہر کی بے حد خوبصورتی کے باعث طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ (جاری ہے) ہ

مصری خاتون کا موقف ہے کہ چونکہ ان کے شوہر بے حد خوبصورت ہیں اور ایک ڈاکٹر بھی ہیں۔ اس لیے (جاری ہے) ہ

وہ ہر وقت اس خدشے کا شکار رہتی ہیں کہ کہیں کسی خاتون کیساتھ ان کا کوئی افئیر نہ چل پڑے۔ اسی باعث انہوں نے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہ ہے

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں