فوری قبض ٹھیک کرنے کا شاندار طریقہ کہ آپ ابھی اس پر عمل شروع کر دیں گے

اپنے کھانے پینے کے اوقات اور معیار کی وجہ سے ہم مختلف طرح کی بیماریوں کا شکار ہوتے رہتے ہیں جن میں قبض سب سے زیادہ ہونے والی بیماری ہے لیکن یہ بیماری تمام امراض کی جڑ قرار دی جاتی ہے۔آئیے آپ کو ایک ایسا قدرتی نسخہ بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ نہ صرف قبض سے نجات پائیں گے بلکہ تھائیرائیڈ اور مثانے کی تکالیف بھی دور ہوں گی۔ (جاری ہے) ہ


اجزاءچارعدد لال مولیایک ادرک کا ٹکڑاچار کھانے کے چمچ شہدچار لیموں کا رسآدھا گلاس پانی (جاری ہے) ہ


بنانے کا طریقہتمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کرنے کے بعد اسے کسی جار میں ڈال کر ڈھانپ دیں اور دن میں تین سے چار بار ایک کھانے کا چمچ استعمال کریں۔یہ نسخہ تین ہفتوں تک استعمال کریں اور روزانہ کی بنیاد پر دو لیٹر پانی الگ سے پئیں۔اس کی وجہ سے آپ اپنی صحت میں واضح تبدیلی دیکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں