وہ بات جو لڑکیوں سے بالکل نہیں پوچھنی چاہیے کیونکہ

کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو خواتین سے بالکل نہیں پوچھنی چاہئیں،آئیے آپ کو کچھ ایسی باتوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔*آپ کی عمر کتنی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو اکثر مردوں کے دل میں آتا ہے لیکن کبھی بھی اسے کسی لڑکی سے نہ پوچھیں ورنہ اس سے ہونے والے نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔*چاہے خاتون جتنی بھی پتلی ہو، کبھی بھی اس سے اس کے وزن کے بارے میں سوال نہ کریں کیونکہ خواتین میں یہ سوال آداب کے خلاف تصور ہوتا ہے۔*اگر شادی شدہ خاتون حاملہ ہواور اس کی ظاہری حالت سے لگ بھی رہا ہوتب بھی اس سے یہ سوال نہ پوچھیں۔ ۔جاری ہے۔


*اگر وہ شاپنگ کررہی ہوتو یہ نہ پوچھیں کہ کتنی دیر لگے گی۔*کبھی بھی یہ پوچھیں کہ آج کتنا کھانا منگواﺅں۔*اگر اس کا لباس کچھ عجیب بھی ہوتب بھی نہ پوچھیں کہ آج کیا پہن لیا۔*کبھی بھی لڑکی کو یہ مت کہیں کہ جو کھانا وہ کھا رہی ہے اس کی تصویر شیئر کرو۔*اگر وہ کتابیں خرید رہی ہوتب بھی نہ کہیں یہ اتنی زیادہ کتابوں کا کیا کرنا ہے۔*اگر اس کے چہرے پر بہت زیادہ میک اپ بھی ہوتب بھی نہ کہیں کہ آج میک زیادہ کیوں کیا ہے۔*کسی بحث کے دوران اگر لگے کہ لڑکی کی بات مکمل ہوگئی ہے تب بھی مت پوچھیں”کیا تمہاری بات مکمل ہوگئی؟‘۔۔جاری ہے۔


*شادی کی صورت میں بچوں کی تعداد پر سوال بھی اکثر لڑکیوں کو ناگوار گزرے گا۔*اگر بیوی کے گھر والے روز آرہے ہیں تب یہ نہ پوچھیں کہ ’تمہارے گھر والے روز کیوں آجاتے ہیں۔‘*اگر وہ اپنے والدین کے گھر جارہی ہے۔۔جاری ہے۔

تو’واپس کب آﺅ گی‘ والا سوال آ پ کو مشکل میں ڈال دے گا۔ *کبھی بھی اس کی سہیلی کے بارے میں سوال نہ کریں ورنہ کافی مسائل پیدا ہوجائیں گے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : Viral

اپنا تبصرہ بھیجیں