کالے چنے اور چھوہاروں کا نسخہ، مردانہ طاقت کا خزانہ

قوت جسمانی باہ جسمانی طاقتکا نسخہ : ہو الشافی : چنے سیاہ ۱۵ دانے چھوارے ۳ عدد کو ٹکڑے کرکے آدھ پیالہ پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح چھوہارے ار چنیں کھائیں بعد مین آدھا کلو دودھ پی لیں ۔قوت باہ میں حیران کن اضافہ ہوگا ۔جاری ہے ۔

جسم پاور گل چہرہ سرخی میں اضافہ ہوگا اگر اس کے ساتھ طلائ کا نسخہ استعمال کیا جائے ۔جاری ہے ۔

تو بڑے لاکھوں روپئے کے مہنگے نسخوں سے بازی لے جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں