جہلم میں کھڑی گاڑی سے مرد اور عورت کی برہنہ حالت میں نعشیں برآمد ان کا آپس ،میں کیا رشتہ تھا اور یہ عورت دراصل کون تھی ؟ پولیس نے تفتیش کی تو علاقے میں کہرام برپا ہو گیا کیونکہ

کار سے مرد اور عورت کی برہنہ حالت میں نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کالا گجراں پولیس چوکی کو اطلاع ملی کہ گلاس فیکٹری کے قریب گیراج میں کھڑی کار میں مرد اور عورت کی نعشیں پڑی ہوئی ہیں ۔جاری ہے ۔

پولیس نے پہنچ کر نعشوں کو کار سے باہر نکالا اور پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو منتقل کیا۔ معلومات اکٹھی کرنے پر معلوم ہوا کہ عثمان علی ولد مشتاق احمد پیرا غیب اور فرزانہ کوثر زوجہ محمد افضل کریم پور کی ہیں ۔جاری ہے ۔

جو دو دنوں سے گھر نہیں آئے تھے عثمان کی بیوی نے اپنے بہنوئی کو بتایا تو اس نے گیراج کھول کر دیکھا جہاں گاڑی کھڑی تھی اور اس میں دونوں مردہ حالت میں برہنہ پڑے ہوئے تھے فرزانہ کا خاوند بیرون ملک مقیم ہے پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد نعشیں ورثہ کے حوالے کرکے تحقیق شروع کردی ہے ۔مرد عورت جاں بحق

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں