قیامت کی نشانی ایک استانی اور چار نوجوان طالب علم انتہائی شرمناک ترین خبر آگئی

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک سابق استانی نے مبینہ طور پر سکول کے چار بچوں کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے ہوئے تھے جس کی بنیاد پر اسے گرفتار کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ہیدر لی روبرٹ سن نامی 38سالہ خاتون کو بچوں کے ساتھ انتہائی شرمناک کام کرنے پر گرفتار کر لیا گیاہے جبکہ گرفتاری کے وارنٹ کے مطابق خاتون نے ایک ہی وقت میں دو بچوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے تھے ۔ ۔جاری ہے ۔

20اپریل کو پولیس متعدد نوجوان لڑکوں کی جانب سے شکایات موصول ہوئیں جس کی بنیاد پر پولیس نے تحقیقات شروع کیں ۔ایک نوجوان طالب علم نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ٹیچر کے ساتھ گفتگو میسجز پر شروع ہوئی اور وہ مجھے فحش پیغامات بھی بھیجتی تھی ،گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ٹیچر نے مجھے اپنے گھر بلایا اور جنسی تعلقات استوار کرنے کا کہا اور اسی وقت اس نے کہا کہ اگر تمہارا کوئی اور دوست بھی اس کیلئے تیار ہے تو اسے بھی بلا لو۔ ۔جاری ہے ۔


اس کے علاوہ دو اور طالبعلموں نے مختلف مقامات پر ٹیچر کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کا اعتراف کیاہے۔خاتون نے دوران تفتیش اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے جنسی تعلقات قائم کرنے کے دوران کسی قسم کا کوئی حفاظتی اقدام نہیں کیا کیونکہ اس کی کوئی اولاد ہے ہی نہیں ۔خاتون ٹیچر پر اگر جرم ثابت ہو جاتاہے تو اسے کم از کم 20سال جیل میں گزارنے پڑ سکتے ہیں۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں