اسلام آباد کی لڑکی پسند کی شادی اور ہوٹل کا کمرہ محبت کے نام پر بیوقوف بننے والوں کے لیے سبق آموز خبر آگئی

کراچی کے علاقے صدر میں ہوٹل کے کمرے سے خاتون کی لاش ملی ہے جس کی شناخت فرحین کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایس پی ساؤتھ ثاقب اسماعیل کے مطابق صدر میں واقع المصطفیٰ ہوٹل کی چھٹی منزل کے کمرے سے اٹھائیس سال کی فرحین کی لاش ملی ہے،۔جاری ہے ۔

مقتولہ کو پھندا لگا کر قتل کیا گیا، فرحین نے دو ماہ پہلے شاہین نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی۔مقتولہ کا شوہر غائب ہے جس کی تلاش کی جارہی ہے۔ پ ۔جاری ہے ۔

ولیس کے مطابق فرحین کو قتل کرنے کے بعد واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں