ایک شریر لڑکا عورتوں کا لباس پہن کر عورتوں کی مجلسوں میں شریک ہوا کرتا تھا۔ ایک روز کسی شادی میں گیا۔ وہاں ایک موتی چوری ہو گیا۔ گھر والوں نے کہا، دروازہ بند کر دو اور سب کی تلاشی لو۔

ایک شریر لڑکا عورتوں کا لباس پہن کر عورتوں کی مجلسوں میں شریک ہوا کرتا تھا۔ ایک روز کسی شادی میں گیا۔ وہاں ایک موتی چوری ہو گیا۔ گھر والوں نے کہا، دروازہ بند کر دو اور سب کی تلاشی لو۔ ‘‘۔جاری ہے ۔

ساری عورتوں کی تلاشی لی گئی موتی بر آمد نہ ہوا۔ صرف ایک وہ لڑکا اور اس کے برابر والی عورت رہ گئی۔ اس لڑکے نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی، اے خدا !اگر آج کی مصیبت سے بچ جاؤں تو کبھی بھی ایسی حرکت نہیں کروں گا۔ ‘۔جاری ہے ۔

‘اس کے برابر جو عورت بیٹھی تھی اس کے پاس سے موتی نکل آیا تو گھر والوں نے کہا۔’’ دروازہ کھول دے۔ اب کسی کی تلاشی لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس لڑکے نے خدا کا شکر ادا کیا اور آئندہ بری حرکتوں سے توبہ کر لی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : Viral

اپنا تبصرہ بھیجیں