۔13 ۔سالہ کنواری پاکستانی لڑکی کے پیٹ میں اچانک درد ہسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹر نے اسی وجہ باتا دی کہ پورا گھر خوشی سے جھوم، اُٹھا محلے وجہ بتا دی کہ پورا گھر خوشی سے جھوم اُٹھا

چھ بھائیوں کی واقعات کے مطابق رینالہ خورد کے نواحی گاﺅں 3/1.L کے رہائشی محمد اکرم کی 13 سالہ بیٹی نتاشا کنول کے پیٹ میں گزشتہ روز شدید درد ہوا جس کی وجہ سے لڑکی کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی معائنے کے بعد اہل خانہ کو بتایا ۔جاری ہے ۔

کہ ان کی بیٹی میں جنسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں جس کی وجہ سے پیٹ میں درد کی کیفیت پیدا ہوئی، اہلخانہ کی رضامندی اور مشاورت کے بعد ڈاکٹروں نے نتاشا کاآپریشن کیا جو کامیاب آپریشن کے بعد 13 سالہ لڑکی سے لڑکا بن گئی۔ ۔جاری ہے ۔

واضح رہے کہ 13 سالہ نتاشا اپنے چھ بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی جس کے لڑکا بننے پر گھر میں جشن کا ساسماں تھا۔ اکلوتی بہن آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی جس پر گھر میں جشن کا سماں پیداہوگیا۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں