خوشحال شادی شدہ زندگی آپ کو کس خطرناک بیماری سے بچا سکتی ہے

ایک امریکی مطالعے میں شادی کو کینسر سے شفایابی سے منسلک کیا گیا ہے ۔ مطالعے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شادی شدہ جوڑے کے مالی وسائل اور حیثیت سے زیادہ ان کے آپسی تعلقات اور جذباتی ہم آہنگی کینسر کے مریض سے بچنے کے امکانات میں اضافہ کردیتی ہے ۔ ۔جاری ہے ۔

کیلیفورنیا کے کینسر پروینشن انسٹی ٹیوٹ کی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ بیماری سے لڑنے والے فرد کو اگر اس کے گھر والوںخصوصاًشریک حیات کا ساتھ مل جائے تو یہ اس کی صحت یابی کے عمل کو تیزکردیتا ہے ۔ ۔جاری ہے ۔

کینسر میں مبتلا مریضوں کی اموات کی شرح غیر شادی شدہ مردوں میں ستائیس فیصد جبکہ غیر شادی شدہ خواتین میں انیس فی صد زیادہ ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں