۔28۔مئی ۔2017۔کو دوپہر 2۔ بج کر ۔18۔ منٹ پرتمام مسلمان یہ کام کرسکتے ہیں جاننے وہ بات جو تمام مسلمانوں کو ضرور معلوم ہونی چاہیئے

میٹرو لوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ 28مئی کو سورج کی مدد سے قبلہ (خانہ کعبہ)کی درست سمت کا تعین کیا جا سکتا ہے جو مسلمانوں کےلئے قبلہ کی درست سمت کاتعین کرنے کےلئے اہم موقع ہے۔۔جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ اتوار 28مئی کو دوپہر 2بجکر 18منٹ پر سورج قبلہ (خانہ کعبہ) کے عین اوپر چمکے گا۔جاری ہے ۔

جو مسلمانوں کےلئے قبلہ کی سمت کا تعین کرنے کےلئے اہم موقع ہے ۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں