سبحان اللہ، وہ بچہ جس نے پیدا ہوتے ہی چلنا شروع کردیا، ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ برپا کردیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بچے کو پیدائش کے فوری بعد اپنے قدم اٹھاتے اور چلنے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔۔جاری ہے ۔


نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اللہ تعالیٰ نے انسان کو دنیا کے تمام جانداروں پر فوقیت دے رکھی ہے۔ انسان اپنے علم کی بدولت اشرف المخلوقات کے درجے تک پہنچ چکا ہے۔ پہاڑوں کی چوٹیاں اور سمندروں کی گہرائیاں اس کے دسترس میں ہیں ہے لیکن دیگر جانداروں کے برعکس بچوں کی مکمل نگہداشت کرنا پڑتی ہے، انھیں والدین کی سرپرستی میں اٹھنا، بیٹھنا اور چلنا سکھایا جاتا ہے۔ تاہم اگر آپ کو پتہ چلے کسی بچے نے پیدائش کے فوری بعد چلنا شروع کر دیا ہے تو یقیناً آپ اسے اللہ تعالیٰ کی قدرت ہی کہیں گے۔۔جاری ہے ۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ان دنوں ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ڈاکٹر نے نوزائیدہ بچے کو اپنے بائیں ہاتھ میں تھاما ہوا ہے لیکن یہ بچہ اپنے قدم اٹھانے اور چلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ اس سے قبل اللہ تعالیٰ کی قدرت کا یہ کرشمہ کسی کی آنکھوں سے نہیں گزرا ہوگا۔

کیٹاگری میں : news