پشاور میں رمضان المبارک میں سکھ نے روزہ دار مسلمانوں کیلئے ایسا شاندار کام کردیا کہ جان کر آپ کا دل باغ باغ ہوجائے گا

رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ داروں کا روزہ افطار کرانا اجر و ثواب کا باعث ہوتا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں افطار کے لئے بہترین انتظامات کیا جاتا ہے لیکن افطاری کا اہتمام کرنے میں پاکستانی سب سے اول ہی رہتے ہیں۔۔جاری ہے ۔


رمضان المبارک میں افطاری کا اہتمام مسلمان کرتے ہیں لیکن پشاور کے باسی ایک سکھ نے رمضان المبارک میں شاندا ر کارنامہ انجام دے کر بین المذاہب ہم آہنگی کی ایک شاندار مثال قائم کردی ہے ۔۔جاری ہے ۔


پشاور کے رہائشی سکھ شہری نے رمضان المبارک کے دوران شہر میں دودھ کی سبیل لگالی ہے،جس سے وہ روزانہ مسلمانوں کو روزہ افطاری کے لئے دودھ فراہم کرتا ہے۔

کیٹاگری میں : news