.نواز شریف کے خاندان کی کہانی بھارتی صدر کی زبانی بھارتی صدر نے نواز شریف کو ننگاکردیا

ضیاءالحق نے اپنے دہلی کےایک دورے میں ہندوستان کے صدرگیانی ذیل سنگھ سے میاں نوازشریف کاتعارف کرواتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستانی پنجاب کے پرجوش، پرعزم اور نوجوان وزیراعلی ہیں ان کےوالدین امرتسر سے ہجرت کرکےلاہور گئے تھے۔۔جاری ہے۔

گفتگوکے دوران گیانی ذیل سنگھ نےنوازشریف سےپوچھاکہ آپ کے بڑےامرتسر میں کہاں رہتےتھے؟ نوازشریف نے بتایا کہ جاتی عمرہ۔گیانی ذیل سنگھ نےفوراپوچھا کہ کہیں تم شریف ٹنڈاں (رھٹ میں لگے پانی کھینچنےوالےڈبے) والے کے بیٹے تو نہیں ہو؟ نوازشریف نےکہاکہ جی ہاں۔پھرذیل سنگھ نےکہاکہ میں۔جاری ہے۔

تو تمھارےدادے جاناں پانڈی (رمضان) اور تمھارے پڑدادے دلّاھاراں والے سے بھی واقف ہُوں جو امرتسر کے گانے بجانے والیوں کے بازارمیں پھولوں اور کلیوں کے ہار بیچا کرتے تھے۔ جن اصحاب نےیہ سین دیکھاان کا کہنا ہےکہ اس وقت میاں صاحب کی حالت دیدنی تھی۔

کیٹاگری میں : news