وہ پارسا عورت اس دنیا سے رخصت ہوئی تو اس کفن چور نے بھی اسکا جنازہ پڑھا تاکہ اس کی قبر دیکھ سکے جب رات ہوئی تو وہ کفن چور اس پارسا عورت کی قبر پر گیا اور قبر کھودی جب اس نے کفن کو ہاتھ لگایا تو

بغداد شریف میں ایک پارسا عورت رہتی تھی اسی زمانے میں وہاں ایک کفن چور بھی راہ کرتا تھا۔ جب وہ پارسا عورت اس دنیا سے رخصت ہوئی تو اس کفن چور نے بھی اسکا جنازہ پڑھا تاکہ اس کی قبر دیکھ سکے۔جاری ہے۔

جب رات ہوئی تو وہبغداد شریف میں ایک پارسا عورت رہتی تھی اسی زمانے میں وہاں ایک کفن چور بھی راہ کرتا تھا۔ جب وہ پارسا عورت اس دنیا سے رخصت ہوئی تو اس کفن چور نے بھی اسکا جنازہ پڑھا تاکہ اس کی قبر دیکھ سکے جب رات ہوئی تو وہ کفن چور اس پارسا عورت کی قبر پر گیا اور قبر کھودی جب اس نے کفن کو ہاتھ لگایا تو اس پارسا عورت نے چور کاہاتھ پکڑ لیا اور کہا ، اللہ کی شان ہے کہ ایک جنتی کسی دوسرے جنتی کا کفن چرا رہا ہے یہ سن کرکفن چور لرز گیا اور کہنے لگا کے اے پارسا بی بی ! تیرے جنتی ہونے میں تو شک نہیں لیکن میں نے تو ساری زندگی مردوں کے کفن چرائے ہیں میں کیسے جنتی ہو سکتا ہوں۔جاری ہے۔

اس پر وہ عورت بولی اللہ تعالی نے مجھے بخش دیا اور جس جس نے میرا جنازہ پڑھا اسے بھی بخش دیا اور تو نے بھی میرا جناز ہ پڑھا ہے اس پر وہ کفن چور شرمندہوا اس نے توبہ کی اور اپنے زمانے کا قطب بن گیا۔

کیٹاگری میں : Kahani