یں اب اس ویب سائٹ پر نوجوانوں کو بتاﺅں گا کہ جنسی عمل کیلئے۔۔۔‘ وقار ذکاءنے اس مرتبہ ایسا اعلان کردیا کہ ہر پاکستانی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

وقار ذکاءکا شمار پاکستانی ٹی وی کے ان کرداروں میں ہوتا ہے جو اپنی متنازع حرکات کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی اکثر ایسے موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں جو ان کے فالور ز کیلئے شرمندگی کا سبب بنتی ہے،۔جاری ہے۔

لہٰذا انہوں نے انتہائی متنازع فیصلہ کرتے ہوئے ایک ایسی ویب سائٹ بنانے کا اعلان کر دیا ہے جس پر صرف جنسی نوعیت کا قابل اعتراض مواد ہو گا۔ویب سائٹ ”پڑھ لو“ کی رپورٹ کے مطابق وقار ذکاءنے یہ ویب سائٹ ایسے لوگوں کیلئے بنانے کا اعلان کیا ہے جو قابل اعتراض موضوعات پر ان کے خیالات سننا چاہتے ہیں، جبکہ انہوں نے خصوصاً فیملیز کو تاکید کی ہے کہ وہ اس ویب سائٹ کو نہ دیکھیں۔۔جاری ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ اب سنیپ چیٹ اور فیس بک پر جنسی موضوعات کے متعلق بات نہیں کریں کیونکہ یہ باتیں ان کی نئی ویب سائٹ پر ہو نگی۔

کیٹاگری میں : news