مچھروں سے پریشان رہتے ہیں تو مہنگے سلوشن کی جگہ یہ عام سا پودا لگالیں

دنیا کا سب سے خطرناک یا قاتل جاندار کون ہے ؟ اگر تو آپ انسان کو ہی قرار دیتے ہیں تو بالکل غلط بلکہ بڑے بڑے جانوروں کے مقابلے ایک چھوٹا کیڑا سب سے مہلک ہتھیار ہوتا ہے۔جی ہاں گر تو آپ شیر یا شارک وغیرہ سے ڈرتے ہیں تو جناب وہ ہم انسانوں کیلئے بہت زیادہ خطرناک نہیں، درحقیقت یہ بڑے بڑے جانور تو کچھ بھی نہیں مچھر سے بڑا قاتل جاندار کوئی نہیں۔۔جاری ہے۔

یہ بات بل گیٹس کے ایک پرانے بلاگ میں سامنے آئی تھی جس کا گراف بھی دنیا کے امیر ترین شخص نے پیش کرکے بتایا تھا کہ کونسے جاندار اوسطاً ہر سال لوگوں کی جانیں لیتے ہیں۔مچھر سالانہ 7 لاکھ سے زائد انسانوں کو قبر میں پہنچا دیتا ہے۔باقی نمبرز تو آپ اس گراف میں دیکھ ہی لیں گے اور بل گیٹس کا کہنا ہے کہ جب انسانوں کی ہلاکت کی بات آتی ہے تو سب جانور اور انسان خود مل کر بھی مچھروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔۔جاری ہے۔

ملیریا ایسا مرض ہے جو مچھروں کے باعث پھیلنے والے امراض میں 50 فیصد سے زائد اموات کا باعث بنتا ہے اور یہ بھی اس وقت جب گزشتہ 15 سال کے دوران اس مرض سے ہلاکتوں کی شرح میں 37 فیصد کمی آئی ہے۔ملیریا کے بعد ڈینگی بخار بھی ایشیا اور لاطینی امریکا میں بڑی تعداد مین اموات کا باعث بنتا ہے۔اب حالیہ دنوں میں براعظم امریکا میں پھیلنے والا مرض زیکا وائرس بھی مچھروں کا نتیجہ ہے اور اس بیماری کے شکار صرف 20 فیصد افراد میں ہی علامات ظاہر ہوتی ہیں اور تاحال اس کا علاج بھی دریافت نہیں ہوسکا ہے۔۔جاری ہے۔

زیکا وائرس اس وجہ سے بھی خطرناک ہے کیونکہ اس کی وجہ سے بچوں میں پیدائشی نقص پیدا ہورہے ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : Viral