سہاگ رات سے پہلے ہی نوجوان انتقال کر گیا وجہ انتہائی شرمناک

کاکوٹ کا رہائشی عمر مشال جس کی چند روز میں شادی تھی ایبٹ آباد کے کسی پرانے حکیم کی غیر ممنونہ قوت یافتہ دوائی کے استعمال سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عمر مشال نے اپنے کسی دوست کے ذریعے ایبٹ آباد میں کسی جعلی حکیم جو وہاں عرصہ دراز سے غیر ممنوعہ ادویات بیچ فروخت کررہاہےجاری ہے ۔

سے اپنی شادی سے قبل غیر ممنوعہ قوت بخش ادویات منگوائی اور گولیوں کو جانچنے کے لیے شادی سے قبل ایک گولی کھائی جس کے بعد مشال کی حالت غیر ہوگئی اور اسکو ایبٹ آباد سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ڈاکٹروں کی سرتوڑ کوشش کی بعد مشال جانبر نہ ہوسکا۔ مزید یہ کہ جعلی حکیم کےخلاف رپورٹ تھانہ سٹی میں درج کرلی گئی ہے جاری ہے ۔

جبکہ مشال کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائیگی۔ مشال کے جسمانی اعضاء لیبارٹری میں ٹیسٹ کے لیے بھیج دیئے گئے ہیں تاہم لیبارٹری رپورٹ آنے کے بعد ہی جعلی حکیم کےخلاف کارروائی کی جائیگی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔