نواز شعیف کے بھارتی اداکار فیرزخان کی بہین اور فردین خان کی خالہ دلشاد بیگم کیساتھ جنسی تعلقات بارتی اخبار نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا

واز شریف1997میں الیکشن کی تیاریاں شروع تھیں بھارتی اخبار سماچار ،، کے انکشاف نے پاکستانی سیاسی میدان میں تہلکہ مچا دیا ،اخبار نے 12 جنوری 1997مکو معروف بھارتی اداکارفیرز خان اور سنجے خان کی بہن دلشاد بیگم کا انٹرویو شائع کیا جس میں دلشاد بیگم نے نواز شریف کی شرافت کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ وہ توصرف نام کے شریف ہیں حقیقت کیا ہیں یہب صرف میں جانتی ہوں جاری ہے ۔

کیوںکہ وہ ایک عرصہ میری زلفوں کے اسیر رہے ہیں دلشاد نے انکشاف کیا تو دنیا بھر کے جرائدو اخبار کے نمائندے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے بے قرار یو گئے برطانیہ کی ایک میگزین میں شائع لباس انٹرنیشنل نے ان سے تفصیلی گفتگو کی جس میں دلشاد نے بتایا کہ انہوں نے شوہر کے انتقال کے بعد آزادانہ زندگی بسر کرنا شروع کر دی تھی قیامت خیز حسن اور دل موہ لینے والی ادائوں کے باعث بہت جلد ایک حلقہ ان کی زلفوں کا اسیر ہوگیا پاکستان کی سہنگل فیملی سے ان کے تعلقات تھےاس خاندان کی ایک خاتون نے ان کو پاکستان آنے کی دعوت دی بھوربن میں ایک تقریب کے دران ان کی ملاقات نواز شریف سے ہوگئی جاری ہے ۔

میاں صاحب پہلی ملاقات میں دل دے بھٹیے اس ملاقات کے بعد مجھےپاکستان میں سرکاری مہمان کی حثیت مل گئی جس پر پاکستان کے کچھ لوگوں نے احتجاج بھی کیا کہ ایک دشمن ملک کی حسینہ کو اتنی اہمیت کیوں دی جا رہی ہیں حتیٰ کہ یہ بات قومی اسمبلی کے پلیٹ فارم پر بھی اٹھائی گئی لیکن نواز شریف دل کے ہاتھوں مجبور تھے انہوں نے کسی الزام اور احتجاج کی پرواہ نہ کی دلشاد بیگم نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میری اور نواز شریف کی محبت اتنی حد تک بڑ گئی تھی کہ ایک بار میرے کہنے پر انہوں نے 1991 میں میری خواہش پر مقبوضہ کشمیر میں فوجی کاروائی بند کروادی تھی حالاکہ اس فیصلے سے انہیں دائیں بازو بہت بڑی پارٹی جماعت اسلامی کی مخاصمت مول لینا پڑی جاری ہے ۔

لیکن نواز شریف محبت میں کسی معاملے پر سمجھوتا کرنے کے لیئے تیار نہیں تھےتاہم نواز شریف کے دل پھینک ہونے کے قصے صرف طاہرہ سید اور دلشاد کے درمیان محدود ہیں ۔‎

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news