ایسے لوگوں کے ہاتھ قیامت والے دن حاملہ ہوں گے جو یہ کام کرتے ہیں

مردوں میں خود لذتی کی عادت کوئی ایسی اچنبھے کی بات نہیں رہی.بالغ ہونے کے بعد نہ صرف کنوارے بلکہ بسا اوقات شادی شدہ مرد بھی اس لت سے خود کو نجات نہیں دلا پاتے. تاہم اس عادت کے حوالے سے ایک ترک مذہبی شخصیت کا بیان سوشل میڈیا پر خاص اہمیت اختیار کر چکا ہے.(جاری ہے) ہ

ایک ٹی وی پروگرام کے دوران ترک عالم دین مشاہد شہاد نے سوال و جواب کی نشست کے دوران بتایا کہ وہ مرد جو خود لذتی یا مشت زنی کی لت میں مبتلا ہیں ،انھیں جب موت کے بعد اٹھایا جا ئے گا تو ان کےہاتھ حاملہ ہو جائیں گے.(جاری ہے) ہ

ایک نوجوان نے سوال کیا کہ اس کی شادی ہو چکی ہےلیکن تاحال وہ اس لت سے چھٹکارہ نہیں پا سکا.اس پر مذہبی رہنما نے برجستہ جواب دیا کہ اگر آپ کنوارے ہوتے تو میں آپ کو شادی کا مشورہ دیتا لیکن جب آپ شادی شدہ ہو کر بھی خود کو باز نہیں رکھ پا رہے تو میں آپ کو کیا کہہ سکتا ہوں؟.(جاری ہے) ہ

مذہبی شخصیت کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے. ایک جانب اس بیان کی حمایت میں آوازیں بلند ہو گئی ہیں تو دوسری جانب اسے جدید سائنس سے متصادم قرار دیا جا رہا ہے.

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : Viral