سال کے مختلف مہنیوں میں پیدا ہونے والی لڑکیاں کس طرح کی بیویاں ثابت ہوتی ہیں

ستاروں کی چالیں دیکھنے والے ماہرین نے ستاروں کے مطابق انسانوں کا مزاج تو بتاتے ہی رہتے ہیں تاہم ایک موقر روزنامے ’اوصاف ‘ کے مطابق ماہرین علم نجم و نجوم نے اب جو تازہ ترین انکشاف کیا ہے وہ ہے مہینوں کے مطابق دلہنوں کی عادات اور ان کا مزاج ۔ ہم اپنے قارئین کی دلچسپی کیلئے۔۔جاری ہے

یہ تحریر پیش کر رہے ہیں تاہم کسی کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔ماہرین کہتے ہیں کہ جنوری کی دلہن شوہر کی چھوٹی موٹی غلطیوں کو معاف کر دیتی ہے۔ فروری کی دلہن مشکل حالات میں قابل اعتماد ساتھی ثابت ہوتی ہے۔ مارچکی دلہن شوہر کو گھر کا حقیقی سربراہ سمجھتی ہے۔ اپریل کی دلہن شوہر کی زندگی بدل دیتی ہے ۔۔۔جاری ہے

مئی کی دلہن کو جلد غصہ نہیں آتا۔ جون کی دلہن کا گھر خوبصورتی گرمجوشی اور اداسی کا مرکب ہوتا ہے۔ جولائی کی دلہن کا مزاج بدلتا رہتا ہے۔ اگست کی دلہن کو اپنی خوبصورتی کا احساس ہوتا ہے۔۔۔جاری ہے

ستمبر کی دلہن اپنے شوہر کے ساتھ کسی بھی جگہ خوش رہ سکتی ہے۔ اکتوبر کی دلہن میں غیر معمولی کشش ہوتی ہے۔ نومبر کی دلہن محبت سے شوہر کو اپنا غلام بنا لیتی ہے۔ دسمبر کی دلہن شوہر کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔