پیشاب کو روک کررکھنے کے کیا نقصانات ہیں

ہم میں سے اکثر لوگ اپنی صحت کی طرف اتنا دھیان نہیں دیتے جتنا دینا چاہئے اور نہ ہی اپنا باقاعدہ چیک اپ کرواتے ہیں لیکن جب کسی بیماری کا پتی چلتا ہے تو تب تک پانی سر سے گزر چکا ہوتا ہے۔۔جاری ہے ۔

۔لیکن اب آپ کو اپنی صحت جانچنے کے لیے کسی ماہر ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ یہ کام بآسانی گھر پر بھی کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ ایک سادہ چمچ لیں اور اس کو اپنی زبان پر اس طرح رکھیں کہ آپ کا لعاب چمچ پر لگ جائے۔اب اس چمچکو شفاف (ٹرانسپیرنٹ) پیپر میں لپیٹ لیں اور اس چمچ کو یا تو کڑی دھوپ میں رکھیں یا ایک زیادہ روشنی والے لیمپ کے نیچ ایک منٹ کے لیے رکھیں۔۔۔جاری ہے ۔

اگرآپ کو تیز بری بو محسوس ہوتی ہے تو آپ کے معدے اور پھیپھڑوں کے ساتھ مسئلہ ہے۔میٹھی سی خوشبو کا احساس ہوتا ہے تو آپ ذیابیطیس کا شکار ہو سکتے ہیں۔امونیا جیسی چھبنے والی بو ہے تو آپ کے گردوں کو مسلہ ہو سکتا ہے اور اگر چمچ پر پیلاہٹ محسوس ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا تھائی رائڈ گلینڈ ٹھیک کام نہیں کر رہا۔ہلکا جامنی ہونے کا مطلب ہے۔۔جاری ہے ۔

کہ آپ ے خون کی گردش ٹھیک نہیں ہے اور آپ کا کولیسٹرول لیول ہائی ہے۔سفید ی ظاہر ہونے کا مطلب یہ ہو گا کہ آپکو سانس کا کوئی مسئلہہے اور اگر زرد رنگ ہو تو یہ ظاہر کرے گا کہ آپکو گردوں کا کوئی مسئلہ ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔