کیا مومنہ مستحسن مسلمان نہیں ہیں؟نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

مومنہ مستحسن ماہرہ خان کے بارے بیان دے کر تنازعہ میں پھنس گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مومنہ مستحسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ماہرہ خان کے حق میں بولتے ہوئے کہا کہ ’’جیسس، برائے مہربانی کیا ہم ماہرہ خان کو تھوڑا سا سنبھلنے کا موقع دیں گے؟۔۔جاری ہے

ہم کسی کو پرکھنے اور اس پر تنقید میں اتنی جلد بازی کیوں کرتے ہیں؟ بالخصوص اس وقتجب یہ ایک خاتون سے متعلق ہو، یہ اس کی اپنی زندگی ہے‘‘۔ اپنی اس ٹوئٹ میں مومنہ مستحسن نے جیسس کا نام استعمال کیا۔۔جاری ہے

جسپر سوشل میڈیا کے صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا، واضح رہے کہ مسلمان یا اللہ، یا خدا کہتے ہیں، اسی طرح عیسائی مشکل صورت حال میں حضرت عیسیٰ کا نام لیتے ہوئے جیسس پکارتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے گلوکارہ مومنہ مستحسن کو ان الفاظ پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news