مریم نواز کا الطاف حسین سے کیا تعلق ہے

ایم کیو ایم لندن کے قائد الطاف حسین کی پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف ایک دفعہ پر ہرزہ سرائی، تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کی طرف سے ایک مرتبہ پھر سے ریاست پاکستان اور اداروں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی گئی ہے۔۔۔جاری ہے ۔

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان دشمنی میں ہر حد پار کرتے ہوئے پاکستان اورپاکستانی اداروں کے خلاف شدید ہرزہ سرائی کرتے ہوئے پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی اور عوام کو بھڑکانے کے ساتھ ساتھ ملک توڑنے کی دھمکی بھی دے ڈالی،۔۔جاری ہے ۔

اس کے ساتھ ساتھ بانی ایم کیو ایم الطاف حسین نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بارے میں کہا کہ وہ میرے نقش قدم پر ہیں اس کے علاوہ کہا کہ مریم نواز میری بہن ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news