وہ ڈارئی فروٹ جو مردانہ طاقت میں جادوئی اضافہ جر دیتا ہے !

ماہرِ غذائیات سارہ فلاور کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے یہ جان لیجئے کہ جنسی قوت کے تحفظ کیلئے کن اشیاءسے آپ کو بہر صورت پرہیز کرنا چاہیے ان کے خیال میں سب سے خطرناک چیز شراب ہے ، جس کا تھوڑا بہت استعمال کرنے والے تو پھر بھی بچ جاتے ہیں لیکن زیادہ پینے والوں کو جنسی اشتہا میں کمی اور بالا آخر مردانہ طاقت سے مکمل مہرومی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اسی طرح کیفین ہمارے جسم کی نمی چوس لیتی ہے جسم میں نمی کم ہو جانے سے جنسی تحریک پر براہ راست اثر مرتب ہو تا ہے۔جاری ہے ۔

اور ہم سست اور کمزرو محسوس کرنا شروع کر دیتے ہیں ، لہٰذا چائے یا کافی کی مقدار کم ہی رکھیں تو بہتر ہے سگریٹ نوشی بھی جنسی صحت کو نقصان پہنچانے میں اپنا سانی نہیں رکھتی سگریٹ نوشی سے جہاں پھیپھڑوں کو نقصان پہنچتا ہے وہیں دوران خون بھی سست پڑ جاتا ہے، جس کا لازمی نتیجہ مخصوص عضا ءکو خون کی فراہمی میں کمی کی صورت میں سامنے آتا ہے ، جسے عام الفاظ میں جنسی کمزروی کہا جاتا ہے.سارہ فلاور کہتی ہیں کہ جنسی تحریک بڑھانے اور ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے کچھ غذاﺅں کا استعمال بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے ان غذاﺅ ں میں چاکلیٹ بھی شامل ہے جو ذہنی دباﺅ میں کمی لاتا ہے۔جاری ہے ۔

اور دوران خون کو بہتر کرتا ہے اس کی وجہ سے سیر وٹونن اور ڈوپامین ہارمونز کی افزائش ہوتی ہے جو جنسی تحریک کو بڑھاتی ہے اسی طرح پروٹین سے بھرپور بی پولن اور شہد بھی مفید ثابت ہوتا ہے زنک اور وٹا من بی سے بھرپور جھینگے بہت فائدہ مند ثابہت ہوتے ہیں تربوز میں پایا جانے والا لائیکو پین اور سٹرولائن خون کی نالیوں کو صاف اور وسیع کرتا ہے۔جاری ہے ۔

جس کے نتیجے میں دوران خون بہتر ہو جاتا ہے اسی طرح ادرک ، مرچ بھی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں انجیر فیرومون نامی کیمیکل کی افزائش میں مدد کار ثابت ہوتا ہے اور اسے فرٹیلیٹی کیلئے بھی بہترین قرار دیا جاتا ہے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : Viral