۱۰ محرم الحرام کو نماز عصر کے بعد پڑھیں آپ جکی حاجت اور خواہش پوری ہوگی ہر کام ہوجائے گا انشااللہ

محرم الحرام کا وظیفہ بتائو گا جس کے کرنے سے آپ کی ہر حاجت اور خواہش پوری ہوجائیں گی۔جاری ہے ۔

یہ عمل آپ نے دس محرم الحرام کو نماز عصر کے بعد کرنا ہے اسو عمل کی اجازت عام ہے۔جاری ہے ۔

عمل یہ ہے آپ نے ۳۱۳ مرتبہ یاسمیع پڑھنا ہے اول وآخر درود شریف ۱۱ مرتبہ لازمی پڑہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں انشااللہ آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہوگی

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : Viral