کسی عورت کو اپنے بستر تک لے آنا کوئی بہت بڑی بات نہیں

کسی عورت کو اپنے بستر تک لے آنا کوئی بہت بڑی بات نہیں اور اس کے اعتماد کی دهجیاں اڑانا بهی شاید آپ کے لیے مشکل نہ ہو .لیکن ٹهہرئیے…….کل کو اسی اعتماد کے ساتھ آپ کی بہن بیٹی یا بیوی بهی اسی بستر پر ہو سکتی ہے کیونکہ دنیا مکافات عمل ہے
میری یہ بات پڑھنے کے بعد آپ اس سوچ میں مبتلا ہو گے کہ آج کیا بات لے کر بیٹھ گئیں۔۔جاری ہے


پر اب بهی نہ بولیں گے تو مر جائیں گے آج کاغذ قلم اٹھایا اور لکھ ڈالا.عورت ذات محبت کے معاملے میں بہت ہی کمزور ہے آپ کسی بهی عورت کو مسلسل یہ بات کہتے جائیں کہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے وہ نہ چاہتے ہوئے بهی اس آسیب کا شکار ہو جائے گی
وہ تو آپ کے چند لفظوں کے آسیب کا شکار ہوئی اور آپ نے اسے اپنی ہوس شکار بنا لیا .سوشل میڈیا ایسے کئی واقعات سے بهرا پڑا ہے جس میں لڑکیاں محبت کے انھی رنگین خوابوں میں کھوئی ہوئی اپنی عزت گنوا بیٹھتی ہیں اس میں بهی کوئی شک نہیں کہ قصور دو طرفہ ہوتا ہے۔۔جاری ہے


میری اک جاننے والی ہیں خود کو بڑی فلسفی سمجھتی ہیں کہنے لگی جو آپ کو عزت دیتا ہے وہ آپ کو کبهی اپنے بستر کی زینت بنانا پسند نہیں کرتا میں نے کہا محترمہ جو عزت کرتا ہے وہی بستر کی زینت بناتا ہے. باقی تو محنت ہے جو چند دن کسی کو بیوقوف بنانے میں کی اور اس کے بعد ایک دو گھنٹے بستر پر کی۔۔جاری ہے

اور یہ جا اور وہ جا.عرض مدعا یہ ہے کہ عورت کو بیوقوف بنانا سب سے آسان کام ہے پر یہ سوچ کر کہ وہ اکیلی عورت نہیں ہے آپ کی بہن بیٹی یا بیوی بهی ایک عورت ہے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : Viral