مجھے جعلی عامل نے کہا کہ اگر تم زندہ رہنا چاہری ہو تو اپنے بیٹے کے ساتھ یہ کام کرو اور پھر لاہور میں ایسا واقعہ کہ کوئی ماں اپنی اولاد کے بارے میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتی

لاہور کے نواحی علاقے فیروز والا میں ماں نے جعلی عامل کے کہنے پر اپنے 22سالہ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔۔۔جاری ہے۔


تفصیلات کے مطابق فیروز والا کی رہائشی خاتون کا کہناہے کہ اس پر جنات کا اثر ہے ،جعلی عامل نے کہا کہ اگر تم زندہ رہنا چاہتی ہو تو اپنے بیٹے کو قتل کر دو۔۔جاری ہے۔

۔پولیس کی جانب سے خاتون کو گرفتار کیا گیا تو اس نے موقف اختیار کیا کہ اس کے بیٹے ذیشان کو چوروں نے لوٹ مارکے دوران قتل کر دیا ،پھر اس نے کہا کہ اسے جنات نے قتل کیا ہے ،تاہم بعدازاں خاتون نے اپنے جرم کا اعترا ف کرتے ہوئے کہا کہ اسے۔۔جاری ہے۔

جعلی عامل نے کہا تھاکہ اگر تم زندہ رہنا چاہتی ہو تو اپنے بیٹے کو قتل کر دو ۔پولیس کی جانب سے اس جعلی عامل کی تلاش جاری ہے لیکن وہ تاحال پولیس کی گرفت میں نہیں آ سکا ہے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news