اکتوبر کی 8 سے 13 تک ہوشیار رہیں! کیا ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

لیکن درجہ حرارت میں اضافے کا امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی کا درجہ حرارت اڑتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے جبکہ ہوا میں نمی کے باعث گرمی زیادہ محسوس ہوگی کیونکہ نمی بڑھنے سے ہیٹ زیادہ ہو جاتی ہے لیکن ہیٹ ویو کا ابھی کوئی امکان نہیں۔۔۔۔جاری ہے


محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ حیدرآباد کا پارہ آج چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ پر رہے گا۔۔۔جاری ہے

جبکہ ملتان 42، فیصل آباد 41 اور لاہور کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔۔۔۔جاری ہے


سکھر،لاڑکانہ ، بے نظیر آباد ،ڈی جی خان ،ڈی آئی خان ،پشاور،کوئٹہ ،ژوب ،مکران ،راولپنڈی اسلام آباد ، فاٹا ،گلگت بلتستان ، اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news